Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کہیں بارش، کہیں برفباری

پاکستان کے مخلتف علاقوں میں موسم سرما کی بارشوں کی وجہ سے جہاں ایک طرف موسم ٹھنڈا ہو گیا ہے وہیں گلیات اور تفریحی مقام مری میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ برف باری کے باعث حکام نے سیاحوں کو ان علاقوں میں سفر کے لیے احتیاط پر مبنی ہدایات جاری کی ہیں:تصاویر

شیئر: