’72 سال سے اس دن کا انتظار کر رہے تھے‘ اتوار 10 نومبر 2019 5:20 پاکستان کی جانب سے بابا گرونانک کی 550 ویں جنم دن کی تقریب کے موقع پر صوبہ پنجاب کے ضلع نارووال میں گردوارہ دربار کرتارپور صاحب آنے والے سکھوں کو خوش آمدید کہا گیا۔ انڈیا سے آنے والے یاتریوں کے تاثرات دیکھیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں کرتارپور سکھ یاتری دربار کرتارپور صاحب گرونانک اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں