اقوام متحدہ کی خواتین پر تشدد کے متعلق نمائندہ خصوصی دبراوکا سمونووچ نے بنکاک میں اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ انہیں ماضی میں بھارت میں خواتین کے خلاف مذہبی بنیادوں پر تشدد کے انفرادی واقعات کی شکایات ملتی رہی ہیں جن پر وہ اپنا رد عمل ظاہر کرتی رہی ہیں اور پاکستان سے آنے والی کسی ایسی شکایت کا بھی اسی تناظر میں جائزہ لیا جائے گا۔
مزید دیکھیے اس انٹرویو میں۔۔۔