کراچی میں ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کر کے کوئی کاروبار شروع کرنے کی نیت سے دو لڑکوں نے شہر کے علاقے گلشنِ اقبال میں ایک ریستوران کھولا ہے، جہاں ’بالٹی‘ میں سوپ پیش کرنے کے منفرد انداز کو کافی سراہا جا رہا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔
-
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں