Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ والدہ کو یاد کرکے آبدیدہ

پیر کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں سری لنکا کے خلاف پاکستانی نوجوان بولر پانچ وکٹیں حاصل کرنے کے بعد پریس کانفرنس کر رہے تھے جہاں وہ اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے اور وہ پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے۔

شیئر: