حرا مانی کا شمار پاکستان کی مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک مارننگ شو سے کیا تھا جس کے بعد ان کو اداکاری کا موقع ملا۔ اردو نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو میں حرا مانی نے کہا کہ اداکاری کی کوئی حد نہیں اور وہ آگے بہت کام کرنا چاہتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ذاتی زندگی میں بھی ڈرامے کرتی ہیں۔ مزید دیکھیے اس انٹرویو میں