کوئٹہ سے اندرون ملک جاتے ہوئے ٹرین کے سفر کے دوران وادی بولان سے گزرتے ہوئے خوبصورت اور دلکش نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ برفباری میں یہ مناظر اور بھی دلفریب ہو جاتے ہیں۔ برف باری کے بعد وادی بولان کے سب سے خوبصورت ہِل اور ریلوے سٹیشن ’کولپور‘ کی سیر کرا رہے ہیں۔ زین الدین احمد اس ڈیجیٹل رپورٹ میں