Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آخر امین حفیظ ایسی رپورٹنگ کیسے کر لیتے ہیں؟

پاکستان کے نجی نیوز چینل جیو سے وابستہ لاہور سے تعلق رکھنے والے رپورٹر امین حفیظ خبروں سے زیادہ سکرین پر اپنے منفرد انداز کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ حال ہی میں لاہور کے شاہی باورچی خانے سے ان کا ’پیس ٹو کیمرا‘ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ امین حفیظ اس بارے میں کیا کہتے ہیں دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو میں

شیئر: