نمبر ملاؤ اور دیواروں کو پشاور زلمی کے رنگوں سے سجاؤ
نمبر ملاؤ اور دیواروں کو پشاور زلمی کے رنگوں سے سجاؤ
پیر 17 فروری 2020 6:07
نمبر ملاؤ اور اپنے گلی کوچوں کو پشاور زلمی کے رنگوں سے سجاؤ۔۔۔۔ پشاور زلمی کے مداح احمد ہمدرد نے زلمی سپورٹرز کے لیے دیواروں پر بلامعاوضہ نقش و نگار بنانے کا ذمہ اپنے سر لے لیا ہے۔ دیکھیے پشاور سے طارق اللہ کی یہ ویڈیو رپورٹ