مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے اردو نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ موجودہ ملکی مسائل کا حل ان ہاؤس تبدیلی یا نگران حکومت جیسی آپشنز میں نہیں ہے، بلکہ مڈ ٹرم الیکشن ہی موجودہ مسائل کا حل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کو متفق ہونا ہوگا اور اس اتحاد کے لیے عوامی دباؤ کو بھی تسلیم کرنا ہوگا۔ مزید جانیے نامہ نگار بشیر چوہدری کو دیے گئے اس انٹرویو میں۔