امریکہ میں مقیم پانچویں جماعت کے پاکستانی طالب علم محمد موسیٰ نے واشنگٹن ڈی سی میں فنڈ ریزنگ مہم چلائی ہے جس سے ملنے والی رقم وہ ملالہ فنڈ میں جمع کروائیں گے۔ ننھے موسیٰ کو سکول سے باہر بچیوں کی تعلیم کو سپورٹ کرنے کا خیال کیسے آیا، دیکھیے اس ویڈیو میں
25, جنوری 2025
24, جنوری 2025
24, جنوری 2025