کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں بند کئی لوگ ٹینشن یا ذہنی تناؤ کا شکار ہونے لگے ہیں۔ لاک ڈاؤن میں آخر ذہنی سکون ملے بھی تو کیسے؟ اسلام آباد میں یوگا کی ایک پیشہ ور ٹرینر مینا گبینا نے آن لائن کلاسز کا اہتمام کیا ہے جس میں داخلہ لے کر آپ بھی ٹینشن سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ مزید دیکھیے حسن ناصر خان کی اس ویڈیو میں