Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مُرجھاتے پُھول، بُجھتے چُولہے

کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن کے سبب اسلام آباد میں پھولوں کے ذریعے خوشیاں بکھیرنے والی پھولوں کی مارکیٹ ویران ہوگئی ہے اور اس مارکیٹ میں کام کرنے والے لوگ معاشی مشکلات سے دوچار ہیں مزید دیکھیے عرفان قریشی کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
 

شیئر: