ہمت نہیں ہاری، ہر کام کر لیتا ہوں: ٹک ٹاک سٹار احمر رشید
ہمت نہیں ہاری، ہر کام کر لیتا ہوں: ٹک ٹاک سٹار احمر رشید
بدھ 15 اپریل 2020 16:50
گوجرانولہ کے احمر رشید اگرچہ ایک ٹانگ سے معذور ہیں مگر ہمت و حوصلے نے ان کو ٹک ٹاک سٹار بنا دیا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کو اداکاری کا بہت شوق ہے۔ مزید دیکھیے عمر ملک کے اس انٹرویو میں۔