Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنگاپور میں روبوٹس جراثیم کش سپرے کرنے لگے

سنگاپور نے کورونا وائرس کے جراثیم کو مارنے کے لیے روبوٹس متعارف کروائے ہیں۔ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ضروری ہے کہ اپنے ارد گرد کے ماحول کو جراثیم سے پاک رکھا جائے، جس کے لیے بار بار جراثیم کش سپرے کیا جاتا ہے۔ روبوٹس نے انسانوں کو بوجھ ہلکا کرتے ہوئے یہ کام اپنے ذمہ لے لیا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: