امارات میں کورونا کا کم عمر مریض شفایاب ہوگیا ہے۔ وہ کچھ دن قبل تک آئی سی یو میں تھا۔
الامارات الیوم کے مطابق خلیفہ میڈیکل سٹی میں زیر علاج 9 سالہ فلپائنی بچہ ہیرفی ایمانویل سب سے کم عمر مریض تھا۔
ہسپتال انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’فلپائنی بچے کو کوروٹا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر 22 مارچ کو قرنطینہ مرکز منتقل کرنا پڑا‘۔
انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’چند دن قبل تک اس کی حالت نازک تھی، اسے آئی سی یو میں رکھا گیا تھا تاہم اب وہ بالکل صحت مند ہے۔‘
شفاء أصغر طفل مصاب بـ "كورونا" وخروجه من "خليفة الطبية"
#الإمارات_اليوم pic.twitter.com/fE99RpaRR7
— الإمارات اليوم (@emaratalyoum) April 21, 2020