Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں رمضان کی آمد کی تیاریاں

پاکستان میں رمضان کی آمد سے قبل تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اور شہری بازاروں میں خریداری کرتے نظر آ رہے ہیں تاہم رواں سال کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں سحری و افطار میں روایتی گہما گمہی متاثر ہوگی۔ ویڈیو میں دیکھیے

شیئر: