20 قسم کے تجارتی ادارے کام کرتے رہیں گے.(فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزارت تجارت کے ترجمان عبدالرحمن الحسین نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں مکمل کرفیو کے دوران اہم اقتصادی اور تجارتی ادارے کھلے رہیں گے تاکہ سعودی شہری اور مقیم غیرملکی اپنی بنیادی ضروریات پوری کرتے رہیں.
عاجل ویب سائٹ کے مطابق ترجمان نے بتایا کہ مکمل کرفیو کے دوران 20 قسم کے تجارتی اور اقتصادی ادارے معمول کے مطابق کام کرتے رہیں گے.