Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا کی بلند ترین چوٹی کی دوبارہ پیمائش

چینی سرویئرز کی ایک ٹیم دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر پہنچ چکی ہے۔ یہ وبا کے دنوں میں دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سر کرنے والی پہلی ٹیم ہے۔ اس ٹیم کی کوشش ہے کہ سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے اس چوٹی کی اونچائی کا دوبارہ تعین کیا جائے۔ مزید اس ویڈیو میں

شیئر: