اگر آپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تو آپ کو چند احتیاطی تدابیر اپنانا ہوں گی جس سے آپ اپنا اور اپنے آس پاس والوں کا خیال رکھ سکتے ہیں۔ اردو نیوز کے لیے ریکارڈ کرائے گئے اپنے خصوصی وی لاگ میں ماریہ میمن بتا رہی ہیں کہ انہوں نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا اور کس طرح اس بیماری سے چھٹکارہ حاصل کیا۔