Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ گراؤنڈ نہ ہونے پر آدھی وکٹ پر ٹریننگ کرتا ہوں‘

صوبہ سندھ کے شہر ٹندو آدم میں گراؤنڈ نہ ہونے کے باوجود بھی کرکٹ کو اپنا خواب بنانے والے رمیز اعجاز کا کہنا ہے کہ وہ جلد سے جلد خود کو پاکستان کرکٹ کے لیے تیار کرنا چاہتے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے دوران ان کی پریکٹس کیسے جاری ہے؟ جانیے جاسرہ علی کی اس رپورٹ میں

شیئر: