Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان طبی معائنے کے لیے ہسپتال میں

شاہ سلمان پیر کی صبح میڈیکل ٹیسٹ کے لیے ہسپتال پہنچے (فوٹو اے ایف پی)
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کی غرض سے ریاض کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال گئے ہیں۔ 
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان کو پتے کی سوزش کی تکلیف ہوئی تھی۔
شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ سلمان پیر کی صبح طبی معائنے کے لیے ہسپتال پہنچے۔

شیئر: