سیب اور سنگترے کے مقابلے میں اکثر کیوی سے صرف نظر کر لیا جاتا ہے حالانکہ یہ معدنیات اور وٹامنز پر مشتمل ایک چھوٹا سا پاور ہاؤس ہے۔ خصوصاً جب اس کو بیرونی سطح یعنی جلد سمیت استعمال کیا جائے۔
چاہے آپ اس کے سلائسز بنائیں، دو یا زیادہ ٹکڑے کریں، پورا ہی استعمال کریں یا پھر جیسے بھی کھائیں یہ اپنے اندر ایسی بے شمار خصوصیات رکھتا ہے جو صحت کے لیے مفید ہیں اور اسے آپ کی خوراک کا اہم حصہ بناتی ہیں۔
مزید پڑھیں
-
ریاض: ریستوران میں کھانے کے لیے ’روبوٹ‘Node ID: 490071
-
سبز چائے بیماریوں کے خلاف کتنی مفید ہے؟Node ID: 490261
-
خواتین کے لیے تازہ انجیر کتنی مفید ہے؟Node ID: 491241