قومی چیمپئن کو بیڈمنٹن کورٹس کھُلنے کا انتظار جمعرات 6 اگست 2020 10:39 پاکستان کی ٹاپ سیڈ بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کو لگتا ہے کہ اگر بیڈمنٹن کورٹس جلد نہ کھلے تو اگلے سال ان کے اولمپکس میں شرکت کے امکانات معدوم ہوجائیں گے۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس رپورٹ میں۔ اولمپکس پاکستانی کھلاڑی اردو نیوز بیڈمنٹن بیڈمنٹن کورٹس کھلنے کی منتظر شیئر: واپس اوپر جائیں