امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے یہ ممکن ہے کہ امریکہ نومبر کے الیکشن سے قبل کورونا کی ویکسین تیار کرلے۔
ٹرمپ کی جانب سے کورونا ویکیسن کی تیاری کی تاریخ بہت زیادہ پرامیدی پر مبنی ہے۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جب ٹرمپ سے جیراالڈو ریویرا کے ریڈیو پروگرام میں پوچھا گیا کہ کب ویکسین تیار ہوگی تو ان کا جواب تھا کہ ‘رواں سال کے ختم ہونے سے پہلے۔‘
مزید پڑھیں
-
جنوبی افریقہ: 24 ہزار ہیلتھ ورکرز کو کوروناNode ID: 496846
-
پاکستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہNode ID: 496981
-
جرمنی آنے والوں کا کورونا ٹیسٹ لازمی، میلبرن میں لاک ڈاؤن سختNode ID: 497086