جدہ میں چور گاڑی لے کر فرار ہوگیا جبکہ برابر میں کھڑا گاڑی کا مالک دیکھتا رہ گیا۔ سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہے۔
المرصد ویب سائٹ کے مطابق گاڑی کی چوری کی وڈیو کلپ خود گاڑی کے مالک نے انجانے میں بنائی ہے۔ سڑک کے کنارے گاڑی کو سٹارٹ چھوڑ کر برابر میں کھڑے ہوکر مختلف اشیا کے نرخ دریافت کررہا تھا۔ اچانک ایک شخص آیا گاڑی کا دروازہ کھولا اور گاڑی لے کرفرار ہوگیا۔
گاڑی نے سپیڈ پکڑی تو اس کا مالک متوجہ ہوا اوراس نے شور مچانا شروع کردیا۔سڑک پرادھرادھر دوڑتا رہا۔
جدة احتمال سوق الصواريخ سرقة سيارة في وضح النهار مليون مره قلنا طفي السيارة والحرارة وسيارتك معاك اهم من المكيف بارد مع الحرامي pic.twitter.com/q3NHtdl3Cv
— Hasan Kutbi حسن كتبي (@HasanKutbi) August 16, 2020