Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شطرنج: اب لڑکیاں بھی جوہر دکھانے لگیں

کوئٹہ میں خواتین کے لیے پہلی بار شطرنج کے باقاعدہ مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ مقابلوں میں شریک خواتین کا کہنا ہے کہ کھیل و تفریح کے مواقع کی کمی کا سامنا کرنے والی خواتین کے لیے شطرنج جیسی انڈور گیمز تفریح کے ساتھ ساتھ ذہنی نشوونما کا بھی ذریعہ ہیں۔ دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: