Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سندھ میں جیل اصلاحات: قیدیوں کو بہتر سہولیات ملیں گی

0 seconds of 2 minutes, 6 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:06
02:06
 
سندھ میں جیل قوانین میں اصطلاحات کا عمل جون 2019 میں مکمل کیا گیا جو سندھ پریزنز اینڈ کوریکشنز سروسز ایکٹ 2019 کہلاتا ہے۔ اس کے بعد 2020 میں پریزن رولز میں بھی اصطلاحات کر لی گئیں جس کے تحت اب قیدیوں کو جیل کے اندر رہائش اور صحت کی بہتر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔

شیئر: