انڈین کشمیر میں محصور پاکستانی خواتین، ’خدارا ہمیں پاکستان واپس بھیجیں‘ منگل 8 ستمبر 2020 6:31 انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں محصور 350 پاکستانی خواتین پاکستان وطن واپس آنے کے لیے احتجاج کر رہی ہیں۔ ان کے کیا مطالبات ہیں، جانیے اس ویڈیو میں۔ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر خواتین پاکستانی خواتین urdu news اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں