پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور فنکاروں نے لاہور موٹر وے پر پیش آنے والے زیادتی کے واقعے کے خلاف کراچی میں احتجاج کیا ہے جس میں انہوں نے حکومت سے مجرموں کو سخت سزا دینے اور خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں۔۔