Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شامی شوارما والے عدنان ابو عامر کے عربی پلیٹر میں خاص کیا؟

اردو نیوز کی ایک ڈیجیٹل رپورٹ سے مشہور ہونے والے شامی شوارما بیچنے والے عدنان ابو عامر نے اب اپنا سیٹ اپ کافی بڑے پیمانے پر بنا لیا ہے۔ اب شوارمے کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سے عربی کھانے متعارف کروائے ہیں۔ مزید دیکھیں حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں

شیئر: