Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرمپ اور بائیڈن میں سخت مقابلہ، سوئنگ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی جاری

امریکہ کے صدارتی انتخاب میں صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ صدارتی الیکشن میں اہم کردار ادا کرنے والی سوئنگ سٹیٹس میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: