پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جعمرات کو روسی فوج کا دستہ دو ہفتوں کے لیے پاکستان کے دورے پر پہنچا ہے۔ دورے کے دوران روسی فوجی دستہ پاکستان فوج کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لے گا۔ اس دوران خاص کر انسداد دہشت گردی کے حوالے سے بھی ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کریں گے۔ جانیے اس دیجیٹل ویڈیو میں۔