بلوچستان: ’کیمل لائبریری‘ کے ذریعے ’کتابیں دروازے تک آتی ہیں‘
بلوچستان: ’کیمل لائبریری‘ کے ذریعے ’کتابیں دروازے تک آتی ہیں‘
جمعرات 12 نومبر 2020 5:30
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں ’اونٹ لائبریری‘ قائم کی گئی ہے جو دور دراز اور پہاڑی علاقوں کے بچوں کو ان کی دہلیز پر کتابیں فراہم کررہی ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں