بغیر پائلٹ ’دو مسافروں‘ کے لیے ڈرون ٹیکسی جمعہ 13 نومبر 2020 10:26 فلموں میں تو اندرون شہر سفر کے لیے اڑنے والی گاڑیاں دکھائی دیتی تھیں لیکن جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں ڈرون ٹیکسی کی آزمائشی پرواز نے اب اسے حقیقت بنا دیا ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں گاڑیاں کوریا اڑنے والی گاڑی ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی اردونیوز شیئر: واپس اوپر جائیں