Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویڈیو:غیر قانونی طور پر پرندے فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی

ریاض گورنریٹ کے تحت مشترکہ کمیٹی نے غیر قانونی طور پر زندہ پرندے فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہے جس میں سینکڑوں پرندے ضبط کیے گئے  ۔

شیئر: