سعودی آرامکو نے جمعرات کی شب پیٹرول نئے نرخ جاری کیے ہیں۔
پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ 11 دسمبر سے کیا جائے گا۔
ویب نیوز ’عاجل‘ کے مطابق ماہ دسمبرکےلیے 91 پیٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک ریال 44 ہلالہ ہو گی۔
مزید پڑھیں
-
گاڑی میں روزانہ کتنا پیٹرول ڈلوانا چاہیے؟Node ID: 520391
-
پٹرول 91 اور 95 کے نرخ، مئی سے نومبر تک کیا تبدیلی آئی؟Node ID: 523606