Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بٹ کڑاہی سیل ’مریم نواز کو کھانا کھلانا جرم نہیں‘

لاہور کے علاقے لکشمی میں موجود مشہور کھابوں کا ریسٹورنٹ بٹ کڑاہی کو ضلعی انتظامیہ نے سیل کر دیا ہے۔ ایک روز قبل مریم نواز نے یہاں کھانا کھایا تھا۔ مزید دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: