Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کولمبیا کی سانس لیتی پینٹنگز جو وقت روک دیتی ہیں

جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے ایک علاقے کی روایت ہے کہ وہاں کے مکین اپنے آپ کو ’زندہ پینٹگنز‘ میں بدل دیتے ہیں۔ حال ہی میں اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی و ثقافتی ادارے یونیسکو نے اس فن کو ثقافتی ورثے کا درجہ دیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو 

شیئر: