مغلیہ دور کا ’روغن آرٹ‘ جو آج بھی پشاور میں زندہ ہے
مغلیہ دور کا ’روغن آرٹ‘ جو آج بھی پشاور میں زندہ ہے
پیر 6 جنوری 2025 6:08
پشاور کے آرٹسٹ محمد ریاض مغلیہ دور کے روغن آرٹ (ویکس آرٹ) کو آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ وہ گزشتہ 60 برس سے اپنے باپ دادا کے اس فن سے منسلک ہیں اور اب اس فن کو نئی نسل میں منتقل کرنا چاہتے ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ