Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برطانیہ سے پی آئی اے کی پرواز کا اکیلا مسافر، ’یہ حیران کن تھا‘

مانچسٹر برطانیہ سے اسلام آباد کے لیے سفر شروع کرنے سے پہلے گجرات کے گاؤں نورجمال کے رہائشی حاجی میاں خان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ وہ پی آئی اے کی پرواز پی کی 9702 کے اکیلے مسافر ہیں۔ اردو نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ یہ تجربہ حیران کن اور منفرد تھا۔ بغیر اضافی خرچ کے فرسٹ کلاس میں کم و بیش سارا سفر سو کر گزار دیا۔ انھوں نے مزید کیا کہا دیکھیے بشیر چوہدری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: