مچھ سانحے کے مقتول کان کنوں کے لواحقین کا کوئٹہ میں دھرنا جاری ہے۔ شہر کا درجہ حرارت رات کو منفی 10 سینٹی گریڈ تک گر جاتا ہے، ایسی صورتحال میں دھرنا مظاہرین خود کو کیسے محفوظ رکھتے ہیں، دیکھیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ