دودھ میں بہت سے اہم غذائی اجزا شامل ہوتے ہیں، اس میں کیلشیم ہوتا ہے جو ہڈیوں کی صحت، دانتوں، بلڈ پریشر اور وٹامن ڈی کو جسم میں برقرار رکھتا ہے۔ اس سے آنتوں میں کیلشیم جذب کرنے کی طاقت پیدا ہوتی ہے، لیکن کچھ لوگ دودھ کی الرجی کا شکار ہوتے ہیں۔ وہ دودھ میں موجود پروٹین کو برداشت نہیں کرسکتے ہیں، اس لیے وہ جانوروں کے دودھ کو پودوں سے نکلنے والا دودھ، جیسے بادام اور سویا وغیرہ کے دودھ کے ساتھ تبدیل کرسکتے ہیں۔
اس بارے میں ماہر غذائیت ڈاکٹر میرنا الفتی دودھ کی الرجی کے بارے میں بتاتی ہیں۔
مزید پڑھیں
-
کیا زیتون کا تیل کولیسٹرول کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے؟Node ID: 528111
-
وزن میں کمی کے لیے جسم میں کیلوریز کو کم کیسے کیا جائے؟Node ID: 528831
-
بھوک کی وجہ سے ہونے والے سر درد کو کیسے کنٹرول کریں؟Node ID: 529181