سعودی عرب میں حکام کو توقع ہے کہ مملکت کے اندر بنائی گئی پہلی کار 2022 میں دستیاب ہوگی۔
انڈسٹریل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر محمد الزہرانی نے العربیہ ٹی وی کو بتایا کہ جبیل میں رائل کمیشن نے مطلوبہ انفراسٹرکچر پر کام شروع کیا ہے جو تین بین الاقوامی کار ساز کمپنیوں کو مملکت میں سرمایہ کاری کے لیے راغب کرے گا۔
محمد الزہرانی نے توقع ظاہر کی کہ سنہ 2022 میں سعودی عرب میں پہلی کار تیار ہو جائے گی۔
مزید پڑھیں
-
سعودی عرب آنے والوں کے پاسپورٹ پر’عربی رسم الخط سال‘ کی مہرNode ID: 532831
-
’ سعودی ڈرائیوروں کے لیے مزید ملازمتوں کے مواقع‘Node ID: 533016
-
سونے کے محفوظ ذخائر، سعودی عرب کی برتری برقرارNode ID: 533071