پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایف سی اہلکاروں کو بم دھماکے کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔ حکام نے واقعہ میں چار ایف سی اہلکاروں کی اموات کی تصدیق کی ہے۔
ضلعی انتظامیہ سبی کے ایک اہلکار کے مطابق ’واقعہ بلوچستان کے ضلع سبی کے نواحی پہاڑی علاقے سانگان میں پیش آیا جہاں ایف سی سبی سکاﺅٹس 154 ونگ کے اہلکار بم ڈسپوزل ٹیم کے ہمراہ نئی چیک پوسٹ قائم کرنے کے لیے راستہ کلیئر کررہے تھے۔‘
مزید پڑھیں
-
چمن میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکاNode ID: 415196
-
کوئٹہ میں دھماکہ: چار پولیس اہلکار ہلاک، 12 افراد زخمیNode ID: 419986
-
بلوچستان میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 7 سپاہی ہلاکNode ID: 527806