Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سفید لباس ’جینٹل مینز گیم‘ کرکٹ کی روایت

کرکٹ میں سفید یونیفارم ایک تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نوشاد علی نے کرکٹ میں سفید یونیفارم کی روایت کے حوالے سے کہتے ہیں کہ ’سفید رنگ کا لباس ایک ’سوبر‘ لباس کہلاتا ہے۔ اس سے قانون کے اندر رہنے کا ایک تصور آتا ہے اور جنٹل مین گیم کی نشاندہی کرتا ہے۔‘ انہوں نے مزید کیا کہا جانیے زبیر علی خان کی اس ویڈیو میں

شیئر: