شہزادہ عبد الرحمن بن فیصل کی والدہ انتقال کر گئیں پیر 8 فروری 2021 14:52 ’متوفیہ کی نماز جنازہ آج پیر کو ادا کی جائے گی‘ ( فوٹو: سبق) شہزادہ عبد الرحمن بن فیصل بن سعود بن عبد العزیز کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’متوفیہ کی نماز جنازہ آج پیر کو ادا کی جائے گی‘۔ ایوان شاہی نے متوفیہ کی بلندی درجات اور مغفرت کی دعا کی ہے۔ انتقال وفات ایوان شاہی سعودی عرب اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں