Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سینیٹ الیکشن میں ایک ووٹ کے زیادہ یا کم ہونے سے قیامت نہیں آئے گی: شیخ رشید

اردو نیوز کے نامہ نگار وسیم عباسی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ’سینیٹ الیکشن میں اگر کے پی کے میں پی ٹی آئی ایک ووٹ زیادہ لے گئی اور ایک آدھے صوبےمیں کم لے گئی تو کوئی قیامت نہیں آ جائے گی۔‘

 

شیئر: