Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہاتھ پاؤں سے معذور جمناسٹک سٹار اولمپکس میں ’پاکستان کا نام روشن‘ کرنے کا خواہشمند

لاہور کے نوجوان محمد عظیم نے ہاتھ پاؤں سے معذوری کو کبھی اپنی کمزوری نہیں بننے دیا بلکہ اپنی اس محرومی کو طاقت میں بدلنے کے لیے انہوں نے جمناسٹکس شروع کی اور اب ایک کامیاب جمناسٹک سٹار بن گئے ہیں۔  دیکھیےعاصم نصیر کی یہ ویڈیو رپورٹ

شیئر: