ویڈیو: الحجرہ کمشنری کے خوبصورت قدرتی مناظر ہفتہ 20 فروری 2021 11:13 باحہ گورنریٹ نے الحجرہ کمشنری کے قدرتی مناظر کی ویڈیو جاری کی جس میں الحجرہ کے میدانی اور پہاڑی علاقے کا خوبصورت نظارہ کیا جاسکتا ہے ۔ باحہ ٹورازم سیاحت حجرہ اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں